Tuesday, May 19, 2009

عورت سے چار وجوہات کی بنا پر نکاح کیا جاتا ہے

رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
عورت سے چار وجوہات کی بنا پر نکاح کیا جاتا ہے ۔
اس کے مال کی بنا پر ،
اس کے خاندانی حسب و نسب کی بنا پر ،
اس کے حسن و جمال کی بنا پر اور
اس کے دین کی بنا پر ۔
پس تم دین دار عورت ( سے نکاح کرنے میں کامیابی ) حاصل کرو ۔
صحيح بخاري
كتاب النکاح
باب : الاكفاء في الدين
حدیث : 5146