ایک ماہر نفسیات لیکچر کے دوران اپنی خوبیاں بڑے زور سے بیان کررہا تھا۔ً میں کسی بھی شخص پر ایک نظر ڈال کر بتاسکتا ہوں کہ وہ میرے بارے میں کیا سوچ رہا ہے۔
ایک شخص نے ٹوکتے ہوئے کہا۔۔۔
۔"ً لیکن یہ جان لینے کے بعد تو آپ کو کافی شرمندگی محسوس ہوتی ہوگی۔۔۔۔۔۔"