Wednesday, March 18, 2009

Daar lag raha hay

ایک سردار جی اپنی پتنی کو موٹر سائیکل پر شاپنگ پر لے جا رہے تھے. سردار جی انتہائی تیز رفتاری سے موٹر سائیکل چلا رہے تھے.
سردارنی نے کہا کہ سردار جی موٹر سائیکل آہستہ چلائیں مجھے ڈر لگ رہا ہے
.تو سردار جی کہنے لگنے کہ اگر تجھے ڈر لگ رہا ہے تو تو بھی میری طرح آنکھیں بند کر لے